NPG Media

پی ڈی ایم نے 2022 میں انتخابات کروانے کا مطالبہ کر دیا

فائل فوٹو

اسلام آباد:(این پی جی میڈیا) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے حکومت سے 2022 میں انتخابات کروانے کا مطالبہ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق آج مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ہوا جس میں اسٹیئرنگ کمیٹی کی تجاویز و سفارشات پیش کی گئیں۔ اجلاس میں غیر حاضر ارکان کو شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ سربراہی اجلاس میں مولانا فضل الرحمن نے اسمبلی سے استعفے اور لانگ مارچ کرنے کی حمایت کر دی جبکہ حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اگلے سال انتخابات کروائیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin