NPG Media

بجلی اور تیل کی قیمتیں بڑھاو ایک ارب ڈالر لو، آئ ایم ایف کا اعلان

اسلام آباد: (این پی جی میڈیا) مشیر خزانہ اور وفاقی وزیر برائے توانائ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم بجلی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ کریں تو آئ ایم ایف ہمیں 1 ارب ڈٓالر دے گا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائ حماد اظہر نے پریس کانفرنس کے دوران اس بات کا عندیہ بھی دیا کہ آنے والے دنوں میں ہمیں شاید بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے پچھلے مہینے بھی ٹیرف میں اضافہ کیا تھا اور چند ماہ بعد دوبارہ ٹیرف کو بڑھانا پڑ سکتا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا، اہم فیصلے متوقع

admin

درفشاں سلیم کے انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 5 ملین ہو گئی

admin

کملا ہیرس کے خطاب کے دوران مظاہرین کا فلسطینیوں کے حق میں شدید احتجاج

admin