NPG Media

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، اپوزیشن جماعتیں متحد ہوگئں

فائل فوٹو

اسلام آباد: (این پی جی میڈیا) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن پارٹیز متحد ہو گئ۔

تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لیے اپوزیشن نے اسٹرئینگ کمیٹی تشکیل دے دی۔ اسٹرئینگ کمیٹی کی تشکیل حکومت کی جانب سے ممکنہ قانون سازی روکنے کے لیئے کی گئ ہے۔

اسٹرئینگ کمیٹی میں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، جمعیت علماء اسلام ف، بلوچستان نیشنل پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی سمیت تمام دیگر اپوزیشن پارٹیز کے رہنما شامل ہیں۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائے جانے سےمتعلق حتمی مشاورت کی گئی اور 11 نومبر کو صبح 11 بجے اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin