NPG Media

افتخار احمد کو قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان

لاہور: (این پی جی میڈیا) آل روانڈر افتخار احمد کو قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا حصہ بنائے جانے کا امکان۔
تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ کی جانب سے دورہ بنگلہ دیش سے دستبردار ہونے کے بعد افتخار احمد کو ٹیم میں شامل کیا جانے کا امکان بڑھ گیا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فورا بعد پاکستان ٹیم کو بنگلہ دیش کا دورہ کرنا ہے اور محمد حفیظ چاہتے ہیں کہ نئے کھلاڑیوں کو اس ٹور میں موقع دیا جائے اس لیے وہ اس دورے سے دستبردار ہو گئے ہیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin