NPG Media

مشیر خزانہ شوکت ترین نے غیر ضروری ٹیکس ختم کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد: (این پی جی میڈیا) مشیر خزانہ نے غیر ضروری ٹیکس ختم کرنے کا عندیہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ انکم ٹیکس اور جی ایس ٹی کے علاوہ آئنید 2،3 سالوں میں ہم باقی تمام غیر ضروری ٹیکس ختم کر دیں گے۔ انہوں نے کہا جو انسان ٹیکس نہیں دیتا اسے ووٹ ڈالنے کا بھی کوئ حق حاصل نہیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin