NPG Media

شہباز شریف کا حکومت سے بڑا مطالبہ

اسلام آباد: (این پی جی میڈیا) پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور قائد خزب اختلاف میاں شہباز شریف نے حکومت اور ٹی ایل پی کے ساتھ معاہدہ پارلمینٹ کے سامنے رکھنے کا مطالبہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق میاں شہباز شریف نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ ہوا معاہدہ پارلمینٹ میں لے کر آئے۔ ٹی ایل پی کے ساتھ کالعدم کا لفظ ہٹانے کے بارے انہوں نے کہا کہ اس پر مشاورت کے بعد بیان دوں گا  ف الحال حکومت نے ٹی ایل پی سے جو خفیہ معاہدہ کیا ہے اسے حکومت پارلیمنٹ میں لے کر آئے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin