NPG Media

ٹی 20 ورلڈکپ: آئ سی سی نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

دبئ: (این پی جی میڈیا) انٹرنیشنل کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف میچ میں سلو اور ریٹ کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو جرمانہ کر دیا۔

ویسٹ انڈیز نا صرف میچ ہار کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوا بلکہ سلو اور ریٹ کی وجہ سے ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کو اب اپنی میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔

خیال رہے کہ سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز بنائے تھے اور ویسٹ انڈین ٹیم یہ ہدف چیز نہ کر سکی اور مقررہ اورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز ہی بنا سکی۔ اس طرح سری لنکا نے یہ میچ 20 رنز سے جیت لیا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal