NPG Media

کالعدم ٹی ٹی پی اور حکومت پاکستان کے درمیان مذاکرات

اسلام آباد: (این پی جی میڈیا) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان مذاکرات میں اپم پیش رفت، طالبان نے قید ساتھیوں کی رہائ کا مطالبہ کر دیا۔

ذرائع کے مطابق افغان طالبان کے کمانڈر سراج الدین حقانی پاکستان حکومت اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی کے کچھ دھڑے پاکستان حکومت سے مذاکرات کے لیے رضا مند ہیں جبکہ کچھ ان مذاکرات کی مخالفت کر رہے ہیں۔

پاکستان حکومت نے طالبان کو ہتھیار ڈال کر سرینڈر کرنے کا کہا ہے مگر طالبان کا کہنا ہے کہ ہتھیار ڈالنا قبل از وقت ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin