NPG Media

تحریک لبیک پاکستان کے نام کے ساتھ کالعدم کا لفظ ہٹانے معمالہ

لاہور:(این پی جی میڈٰیا) پنجاب کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان کے نام کے ساتھ لفظ کالعدم ختم کرنے کی منظوری دے دی۔

پنجاب حکومت اب  وفاقی حکومت سے ٹی ایل پی پر پابندی ہٹانے کی سفارش کرے گی۔

ذرائع کے مطابق 18 کابینہ ارکان کی منظوری درکار تھی اور وزراء کی مطلوبہ تعداد نے سمری پر دستخط کر دئے اور اب وفاقی حکومت اگلا قدم اٹھائے گی۔

 

Related posts

کترینہ اور وکی کو قتل کرنیکی دھمکیاں ملنے لگیں

rashid afzaal

آصف زرداری دبئی کیوں گئے؟ بختاور بھٹو نے خاموشی توڑ دی

rashid afzaal

اہم خبر؛سپریم کورٹ میں سیاسی رہنماؤں کے داخلے پر پابندی عائد

rashid afzaal