NPG Media

وزیر اعظم عمران خان کل قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: ( این پی جی میڈیا) پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کل قوم سے خطاب کریں گے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان قوم کو حکومتی کارگردگی پر اعتماد میں لیں گے۔ وزیر اعظم بڑھتی ہوئ مہنگائ کے حوالے سے بھی قوم کو آگاہ کریں گے اور اپنی پالیسیوں کے بارے میں بھی بات کریں گے۔

 

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin