NPG Media

پاکستان تحریک انصاف اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان نزدیکیاں بڑھنے لگی

لاہور: (این پی جی میڈیا) پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کے بیان نے پاکستانی سیاست میں ہلچ مچا دی۔

تفصیللات کے مطابق اعجاز احمد چوہدری کا کہنا ہے کہ وہ تحریک لبیک پاکستان کے امیر سعد حسین رضوی کی رہائ کے بعد پھولوں کا گلدستہ لے کر ان سے ملاقات کرنے جائیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان معاہدہ ہونا خوش آئند بات ہے۔ سینیٹر اعجاز الحق نے مزید کہا کہ تحریک لبیک کے ساتھ سیاسی معاملات پر جلد گفتگو شروع ہو گی۔

 

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin