NPG Media

جادوگر نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کرنے والی ٹیموں کو ٹرول کر دیا

لاہور: (این پی جی میڈٰیا)پاکستان کے مایہ ناز بالر اور جادوگر سپنر سعید اجمل نے پاکستان میں آ کر نہ کھیلنے والی ٹیموں کو انوکھے انداز میں ٹرول کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اسپن جادوگر سعید اجمل نے نیوزی لینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان ہونے والے میچ کے بعد ٹوئیٹ کیا اور لکھا کہ ایک مہینے پہلے کہا جارہا تھا کہ پاکستان میں کھیلنا خطرناک ہے لیکن اب ایک مہینے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم سے کھیلنا خطرناک ہوگیا ہے۔

 

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin