NPG Media

سعودی عرب پاکستان کا مشکل میں کام آنے والا دوست ہے: عمران خان

اسلام آباد: (این پی جی میڈیا) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے پاکستان کی مدد کرنے پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان نے سعودی حکومت کی جانب سے اسٹیٹ بینک میں 3 ارب ڈالر رکھنے اور 1.2 ارب ڈالر کی ریفائن پیٹرولیم مصنوعات کی فنانسنگ پر محمد بن سلمان سے اظہارِ تشکر کیا۔
عمران خان نے مزید لکھا کہ سعودی عرب ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہتا ہے اور مدد کرتا ہے جس پر میں سعودی حکومت اور شاہ سلمان کا شکر گزار ہوں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin