NPG Media

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کے خلاف فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

شارجہ:(این پی جی میڈیا) پاکستان کا ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کے خلاف فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ۔
بھارت کے خلاف جیتنے والی ٹیم کو برقرار رکھا گیا ہے۔
نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان کین ولیمسین نے ٹاس ہارنے کے بعد کہا کہ وہ بھی ٹاس جیتتے تو پہلے بولنگ کرنا ہی پسند کرتے۔
نیوزی لینڈ کی ٹیم میں سوتھی، بولٹ، سودھی، سانتر، گپٹل، کانوے، فلپس، کپتان ولیمسین، سیفرٹ، مچل اور نیشیم شامل ہیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin