NPG Media

کرونا کا کیلیفورنیا ویرینٹ پاکستانیوں پر حملہ آور

اسلام آباد: (این پی جی میڈیا) پاکستان میں کرونا کا کیلیفورنیا ویرینٹ آ گیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق پاکستان میں کرونا وبا میں مبتلا مریضوں میں اس نئے ویرینٹ کے جراثیم نظر آ رہے ہیں جبکہ کووڈ ٹاسک فورس کے رکن ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ یہ ویرینٹ اتنا خطرناک نہیں اور تقریباً تمام ویکسین اس نئے ویرینٹ کے خلاف مؤثر ہیں۔
اسد عمر نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر کرونا کی پانچویں لہر سے بچنا ہے تو تمام لوگ ویکسین لگوائیں۔
واضح رہےکہ ملک میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل کمی آرہی ہے اور آج یہ شرح 1.40 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin