NPG Media

روپےکے مقابلے میں ڈالرکی مسلسل چوتھے روز اونچی اڑان

کراچی (این پی جی میڈیا ):ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان مسلسل چوتھے روز بھی برقرار رہا ہے۔
کاروباری دن کا اختتام انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے اضافے سے 166 روپے 98 پیسے پر ہوا ہے۔
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوکر 167 روپے 90 پیسےکا ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ کے کاروباری دن میں ایک موقع پر ڈالر کی قدر 167 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 168 روپے سے زائد رہی ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal