NPG Media

طالبان کی پیش قدمی کےدوران افغان خاندان جنوب میں گھروں سےبھاگ گئے

افغان شہریوں کا کہنا ہےکہ جنوبی شہر لشکر گاہ میں طالبان کے خلاف جوابی کاروا ی کے دوران درجنوں افراد فرار ہوگیے۔
گزشتہ دنوں میں افغانستان میں شدید لڑا ئی ہوئی۔خاص طور پرجنوب اورمشرق،جبکہ بمباری اور ہتھیاروںک ے حملوں سے دارالحکومت کابل میں کم از کم آٹھ لوگ مارے گئے۔
گزشتہ حملوں کے دوران دارالحکومت میں کئی حملے ہوئےجن میں بدھ کی صبح بم دھماکہ بھی شامل ہےتاہم کسی گروپ نے زامہ داری قبول نہیں کی ہے۔
ملک میں لڑا ئی بڑھ گئی جب امریکہ اور نیٹونے طالبان کو حتم کرنےکے لیے حملے کیے اور 20 سال بعد 31 آگست کو اپنی فوجیں واپس بلانے کا فیصلہ کیا۔
طالبان مسلح گروہ حالیہ مہینوں میں چھوٹےانتظامی اضلاع پر قبضہ کرنے کے بعد صوبائی دارلکحومتوں پرقبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal